: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) عروف صنعت کار مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز نے مالی سال 2023-24 میں کل 1,86,440 کروڑ روپے بطور ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع کرائے ہیں یہ پچھلے سال کے مقابلے 9 ہزار کروڑ روپے زیادہ
ہے۔ یہ بات کمپنی کی سالانہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے ملک کی معیشت میں ریلائنس کا تعاون
بہت اہم رہا ہے۔ ریلائنس ہندوستان کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے مالی سال 2023-24 میں 20 لاکھ کروڑ روپے کے مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے نشان کو عبور کیا۔