: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 21 اکتوبر ( یواین آئی) مکیش امبانی کی ملکیت والی ریلائنس جیونے 5 جی ٹکنالوجی کا کامیاب تجربہ کے بعد چینی کمپنی ہواوے کو سخت مقابلہ دینےکیلئے تیار ہے منگل کو امریکہ میں ریلائنس جیو 5 جی ٹکنالوجی کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا
گیا۔
چین سے کورونا وبا کی وجہ سے بہت سے ممالک نے چینی کمپنی ہواوے پر پابندی عائد کردی ہے۔
ایسے حالات میں گھریلو وسائل سے تیار ریلائنس جیو کا 5 جی ٹکنالوجی کا کامیاب تجربہ کے بعد چینی کمپنی ہواوے کے لئے یہ ایک بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔