: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یواین آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو نے پوسٹ پیڈ صارفین کےلئے منگل کو کئی نئے پلان لانچ کئے یو کے یہ پانچ پلان 399 روپے، 599 روپے، 799 روپے، 999 روپے اور 1499 روپے والے نئے پلان ہیں لامحدود وائس کالنگ اور ایس ایم ایس کے ساتھ صارفین کو جیو
پوسٹ پیڈ پلس پلان میں نیٹ فلکس، امیزون، پرائم، ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا مفٹ سبسکرپشن بھی ملے گا۔
فیملی پلان اور ڈاٹا رول اوور کی سہولت بھی ان پلان میں موجود ہے۔
یعنی اگر اب پلان کا ڈاٹا استعمال نہیں کرپاتے ہیں تو وہ اگلے مہینے میں جڑ جائے گا۔