: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 16 جون(یو این آئی) ریلائنس جیو فائبر یوزرس کیلئے ایک ساتھ کئی نئے پوسٹ پیڈ پلان لیکر آئی ہے یہ پلانس 399 روپے ماہانہ کی قیمت سے شروع ہونگے نئے پلانس کو لانچ کرنے کے ساتھ ہی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سبھی نئے یوزرس کو پلان کے ساتھ انٹر نیٹ
باکس یعنی راوٹر فری ملے گا گراہکوں کو کوئی انسٹالیشن فیس بھی نہیں بھرنی ہوگی۔
کل ملاکر صارفین کو 1500 روپے تک کی بچت ہوگی۔
فری انٹر نیٹ باکس اور فری انسٹالیشن کا فائدہ یوزرس کو تبھی ملے گا جب وہ کم سے کم6 مہینے کی ویلڈیٹی کا پلان خریدیں گے۔