: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 ستمبر (یو این آئی) ریلائنس جیو 5 ستمبر کو اپنے آغاز کے 10 ویں سال میں داخل ہو جائے گا 9 سال مکمل ہونے کے موقع پر ریلائنس جیو کے چیئر مین آکاش امبانی نے 50 کروڑ جیو صارفین کو تحفہ دیتے ہوئے جشن منانے کے کئی نئے منصوبے شروع کیے ہیں ان میں ہے شروع کیے ہیں ان میں لا محدود تفریح کے ساتھ ویک اینڈ پلان ، ایک ماہ طویل
خصوصی پیشکش اور سال بھر چلنے والے اور سر پرائز شامل ہے جیو سم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے جشن منانے کے تین جی منصوبے متعارف کرائے گئے ہیں۔ سالگرہ کے اختتام ہفتہ کی پیشکش کے تحت ، 5 صارفین کو 5جی اور 7 ستمبر کے درمیان ی صارفین کو لا محدود ڈیٹا ملے گا۔ جیو اپنے تمام 5 جی لا محدود ڈیٹا فراہم کرے گا چاہے ان کا پلان کوئی بھی کیوں نہ ہو۔