: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی نے مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں نمایاں کامیابیاں ریکارڈ کی ہیں جیو کا خالص منافع سال به سال 24.8 فیصد بڑھ کر مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 7,110 کروڑ روپے تک پہنچ گیا جیوایئر فائبر کے
صارفین کی تعداد 74 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جس سے یہ دنیا کی سب سے بڑی ایف ڈبلیو اے سروس بن گئی ہے جیو نے ملک بھر میں فکسڈ براڈ بینڈ خدمات کو تیزی سے پھیلا کر 2 کروڑ احاطے تک پہنچایا ہے۔ جیو نے ملک میں 20 کروڑ 5 جی سبسکرائبرز کے نشان کو عبور کر کے ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے۔