: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جولائی (یواین آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو کمپنی نے جون ماہ میں اوسط 4 جی اپلوڈ اسپیڈ کے معاملے میں دیگر کمپنیوں کو کافی پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنی نمبر ون پوزیشن کو برقرار رکھا ہے۔
عالمی وبا
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاون سے ٹیلی کام کمپنیوں کی انٹرنیٹ اسپیڈ کافی متاثر ہوئی تھی۔
مارچ اور اپریل میں نیٹ اسپیڈ میں کمی درج کرنے کے بعد مئی میں پوزیشن بہتر ہوئی اور اب ٹیلی کام کمپنیوں کی اسپیڈ پھر سے بڑھنے لگی ہے۔