the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی یکم جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے معروف جیولری برانڈ ریلائنس جیولس نے ایک نیا خصوصی بیلا کلیکشن لانچ کیا ہے یہ خصوصی مجموعہ خاص طور پر ملینئیل اور زینزیڈ خواتین کے لیے لانچ کیا گیا ہے اس کی افوریڈیبل رینج قیمت صرف 5,500 سے شروع ہوتی ہے ریلائنس جیولز نے اس کلیکشن کو روز گولڈ اور سیمی پریسئس کلر سٹون جیولری کو، مینی ملیسٹک اور ماڈرن ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا ہے کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بیلا کلیکشن کا انداز دوسروں سے مختلف ہے۔ بیلا کے پیسیز منی ملیسٹک ہیں، اس آپ فارمل اور کیزیویل دونوں طرح سے پہن سکتے ہیں۔ یہ لاریٹ سٹائل نیک وئیر اور سلیک، ہلکے جھمکے ڈیلی بیسس پر ہیوی ڈیزائن کی جیولری کے شاندار متبادل ہیں۔ دلکش تفصیلات اور انتہائی دلکش ڈیزائنوں کی پیچیدہ ترکیب کے ساتھ، یہ



خوبصورت مجموعہ آپ کے روزمرہ کے لمحات کے لیے مثالی ہے جس میں رات کے کھانے کے منصوبوں سے لے کر دوستوں کے ساتھ خریداری ، خاندان کے ساتھ مختصر چھٹیوں سے سنڈے برنچتک، گھر میں چھوٹی تقریبات سے ویک اینڈ پارٹیوں یا ڈنر ڈیٹس شامل ہیں۔
سنگل اور لیئر نیکلیس، بریس لیٹ اور ایئر رنگز میں نئے ڈیزائنس 14 کے ٹی روزی گولڈ میں دستیاب ہیں اور اس میں مدر آف پرل ایکسنٹس کے ساتھ پیری ڈاٹ گرین اور امیتھسٹ پرپل کلر کے سیمی ۔ پریسیئس کلر سٹونس شامل ہیں جو اسے خواتین کیلئے آئیڈیل بناتے ہیں۔ ڈیزائنس کو موٹیفکس کے مینیمل یوز کے ساتھ تیار کیا گیا ے اور پرائمری جیو میٹری شیپس کے ٹچ کے ساتھ نیچر میں منی ملیسٹک اور کلٹر فری رکھا گیا ہے۔ جیم سٹون کو محفوظ رکھنے کیلئے ڈیزائن بھی خاص طور سے بیزل میں سیٹ کئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.