: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 19 جون (یو این آئی) ریلائنس جیولز ، ہندوستان کے سب سے زیادہ بھروسہ مند اور سب سے زیادہ مقبول زیورات کے خوردہ فروشوں میں سے ایک نے آنے والے شادی اور تہوار کے سیزن کے پیش نظر بگ بینگل فیسٹ
کے آغاز کا اعلان کیا ہے صارفین اس محدود مدت کے تہوار کی پیشکش کے حصے کے طور پر سونے کی چوڑیاں بنانے کے چار جز پر 50 فی صد اور ڈائمنڈ بینگلز (ہیروں کی قیمت اور میکنگ چار جز دونوں (پر 35 فی صد کی چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔