the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 30 جولائی (یو این آئی ) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ 2025 فار چیون گلوبل 500 کی فہرست میں 88 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے مجموعی طور پر 9 ہندوستانی کمپنیوں نے اس فہرست میں جگہ بنائی ہے ریلائنس انڈسٹریز اس فہرست میں ٹاپ رینکنگ حاصل کرنے والی ہندوستانی کمپنی ہے ریلائنس نے باوقار فار چیون گلوبل 500 فہرست میں



مسلسل 22 برسوں سے اپنا مقام بر قرار رکھا ہے پرائیویٹ سیکٹر کی کوئی بھی ہندوستانی کمپنی اتنے لمبے عرصے تک اس فہرست میں نہیں رہ سکی۔ حالانکہ گزشتہ سال کمپنی کی رینکنگ 86 تھی لیکن یہ 2021 سے 67 مقامات پر چلی گئی ہے، جب یہ 155 ویں نمبر پر تھی۔
فار چیون گلوبل 500 کی فہرست میں کمپنیوں کی درجہ بندی کل آمدنی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.