the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 31 دسمبر (یو این آئی) ریلائنس نیو انرجی سولر لمیٹڈ (آر این ای ایس ایل) نے جو ریلائنس انڈسٹریز کی ایک ذیلی کمپنی ہے، جمعہ کو برطانیہ کی بیٹری ٹکنالوجی کمپنی فیراڈیون کے پورے حصص کے حصول کا اعلان کیا۔

ریلائنس انڈسٹریز نے اسٹاک ایکسچینج



کو مطلع کیا ہے کہ اس نے یہ سودا 100 ملین پاؤنڈ یعنی تقریباً ایک ہزار کروڑ روپے میں کیا ہے۔
آر این ای ایس ایل اپنے کاروبار کو وسعت دینے اور تیزی سے مارکیٹ میں نئی ​​مصنوعات متعارف کرانے کے لیے حاصل شدہ کمپنی میں 25 ملین پاؤنڈ کا اضافی سرمایہ بھی داخل کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.