: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) ریلائنس فائونڈیشن نے پلوامہ میں شہید ہوئے سی آر پی ایف CRPF کے جوانوں کے بچوں کی پڑھائی اور نوکری کی پوری ذمہ داری لینے کا اعلان کیا ہے، ساتھ ہی ریلائنس نے کہا کہ پلوامہ میں شہید خاندانوں کے گھر خرچ کی پوری ذمہ داری لینے کے لیے بھی ریلائنس فاؤنڈیشن تیار
ہے.
ریلائنس کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جموں سرینگر ہائی وے پر سی آر پی ایف کے قافلے پر ہوئے حملے کو لیکر بربریت کو لیکر ریلائنس پریوار ہندوستان کے 1.3 ارب لوگوں کے ساتھ ہے، ریلائنس فاؤنڈیشن نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی بری طاقت ہندوستان