: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 ستمبر (یو این آئی) ریلائنس فاؤنڈیشن کی سر براہ محترمہ نیتا امبانی نے ایونائیٹڈ ان ٹرائمف تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعی ایک تاریخی لمحہ ہے۔ پچھلے دو مہینوں کے دوران،
ہمارے اولمپیئنز اور پیرا اولمپین کھلاڑی پوری دنیا میں فخر سے
ترنگا لہرا رہے ہیں ! پہلی بار یہ سب ایک ہی چھت کے نیچے ہیں۔ پہلی بار ،140 سے زیادہ اولمپک اور پیرا اولمپک کھلاڑی ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں۔