the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، یکم جولائی (یو این آئی) کمپنیاں صارفین کو راغب کرنے کے لیے مختلف پیشکشیں لے کر آتی رہتی ہیں۔ ریلائنس ریٹیل کی مقبول فیشن منزل فیشن فیکٹری ابھی ایکسچینج فیسٹیول لے کر آئی ہے فیشن فیکٹری بڑے برانڈ ز پر بھاری رعایتوں کے لیے مشہور ہے 20 جولائی تک جاری رہنے والے اس ایکسچینج فیسٹیول میں صارفین برانڈڈ کپڑوں اور مصنوعات کے لیے اپنے پرانے اور غیر برانڈڈ کپڑوں کا تبادلہ کر سکیں گے فیشن فیکٹری کے تمام اسٹور ز پر ایکس چینج فیسٹیول کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
پرانے ڈینم ، شرٹس،



ٹی شرٹس یا بچوں کے کپڑے لانے پر صارفین کو بدلے میں ایکسچینج کو پن دیے جائیں گے۔ ڈینم کے لیے 400 روپے تک، شرٹس کے لیے 250 روپے تک، ٹی شرٹس کے لیے 150 روپے تک اور بچوں کے کپڑوں کے لیے 100 روپے تک کے کو پن دستیاب ہوں گے۔ صارفین کو پن کے ذریعے نہ صرف روز مرہ کی اشیاء خرید سکیں گے بلکہ لی لی کو پر ، جان پلیئرز، ریمنڈ ، پارک ایونیو، کینو، پیٹر انگلینڈ ، ایلین سولی، وان ہیوسین اور لوکس فلپ جیسے بڑے قومی اور بین الاقوامی برانڈز سے بھی خریداری کر سکیں گے۔ صارفین کو اپنی نئی خریداریوں پر 50% تک کی رعایت بھی ملے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.