: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7 جنوری (یواین آئی) ریلوے کے کاؤنٹروں سے لاک ڈاؤن کے دوران سفر کےلئے بک کرائے گئے ٹکٹ منسوخ کرانے اور ریفنڈ پانے کےلئے وقت کی حد بڑھاکرسفر کی تاریخ سے نو مہینے کردی گئی ہے۔
ریلوے نے جمعرات
کو بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران سفر کےلئے جن مسافروں نے باضابطہ ٹرینوں کے ٹکٹ بک کرائے تھے،لیکن ٹرین منسوخ کردی گئی ان کے ریفنڈ نو مہینے تک کےلئے جا سکیں گے۔
ان کے سفر کی تاریخ 21 مارچ سے 31 جولائی 2020 کے درمیان ہونی چاہئے۔