the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی/18فروری(ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آر بی آئی کے ساتھ میٹنگ کی. میٹنگ کے بعد میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے آر بی آئی گورنر Shaktikanta Das داس نے کہا کہ وہ 21 فروری کو نجی اور عوامی بینک کے سربراہ کے ساتھ میٹنگ کریں گے. اس



میٹنگ میں، وہ اپیل کریں گے کہ ریپو ریٹ کٹ، پہلے 6.5 فیصدی تھا جسے کم کرکے  6.25 فی صد کیا گیا ہے، کا فائدہ قرض لینے والوں کو ملے، حالانکہ ایس بی آئی کے چیئرمین راجینش کمار نے کہا کہ بینک ابھی سود کی شرح کو کم کرنے کی حیثیت میں نہیں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.