: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) ملک بھر میں اے ٹی ایم بنا نقدی کے خالی پڑے ہیں، سرکار اور آر بی آئی انکار کررہے ہیں کہ کیش کی قلت نہیں ہے، نوٹوں کی چھپائی بڑھائی جارہی ہے، آر بی آئی نے لوجسٹک وجوہات سے اے ٹی ایم خالی ہونے کی بات کہی، لیکن حقیقت میں کچھ ایسا ہو جو عام آدمی سے چھپ رہا ہے،
آج سے قریب ڈیڑھ مہینے پہلے آندھرا پردیش کی سرکار نے ریزور بینک ، مالیاتی وزرات اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو یہ معلومات دی تھی کہ اے ٹی ایم میں نقدی ختم ہورہی ہے، انہوں اس طرح کے بحران کا بھی اندازا لگایا تھا، آر بی آئی کو پہلے سے معلومات تھی کہ نقدی بحران ہوسکتا ہے، لیکن ٹھوس قدم نہیں اٹھائے گئے.