: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،24اگسٹ (ایجنسی) مسٹر راجیو بنسل نے سرکاری طیارہ کمپنی ایئر انڈیا کے چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر (سی ایم ڈی) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ایئر انڈیا کے سی ایم ڈی
اشونی لوہانی کو مسٹر اے کے متل کی جگہ پر ریلوے بورڈ کے چیئرمین مقرر کئے جانے کے پیش نظر مسٹر بنسل کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مسٹر بنسل ناگالینڈ کیڈر کے 1988 بیچ انتظامی سروس آفیسر ہیں۔