the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے ریلوے کے 11 لاکھ سے زیادہ ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر پیداوار پر مبنی بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے  وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ کی ایک میٹنگ میں نے بدھ کو یہاں یہ فیصلہ



کیا گیا  اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریلوے کے تمام اہل نان گزیٹیڈ ملازمین، یعنی ٹریک مینٹینرز، لوکو پائلٹ، ٹرین منیجر (گارڈ) کو مالی سال کے لیے 78 دنوں کی تنخواہ کے برابر پروڈکٹیوٹی لنکڈ بونس (PLB) دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.