the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی/19فروری(ایجنسی) ملک کے سب سے بڑے بینک ایسٹ بینک آف انڈیا نے پلوامہ میں شہید ہوئے 23 جوانوں کے خاندانوں کو بڑی راحت دی ہے، ایس بی آئی نے جموں کشمیر کے پلوامہ میں 14 فروری کو ہوئے حملے میں شہید ہوئے 23 سی آر پی ایف جوانوں کے بقایہ قرض کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حملے میں 40 جوان شہید ہوگئے اور پانچ زخمی ہوگئے تھے، ایس بی آئی نے ایک بیان میں کہا، ان میں سے 23 سی آر پی ایف نے بینک سے قرض لیا ہوا تھا اور بینک نے فوری بقایہ قرض معاف کرنے کا فیصلہ لیا ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.