the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6اکتوبر(ایجنسی) عالمی بازار میں خام تیل کی آسمان چھو رہی قیمت اور ملک میں گزشتہ ایک مہینہ سے بھی زیادہ مدت سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافہ کے بیچ جمعرات کو مرکزی حکومت نے جہاں ان کی قیمتوں پر 2.50 روپے کی کٹوتی کی تھی وہیں، آج یعنی ہفتے کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ درج کیا گیا



ہے۔


دارالحکومت دلی میں پٹرول گزشتہ جمعرات تک 84 روپئے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا۔ جمعہ کو قیمتوں میں آئی گراوٹ کے بعد یہ 81.56 روپئے فی لیٹر فروخت ہونے لگا لیکن ایک دن کے وقفہ کے بعد ہی پٹرول کی قیمت میں دوبارہ 0.18 پیسے کی بڑھوتری درج کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.