the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17نومبر (ایجنسی) قومی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل تیسرے دن کم ہوئی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کو دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 19-19پیسے سستے ہوکر بالترتیب 76.91روپے اور 71.74روپے فی لیٹر رہ گئی ۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کولکتہ اور ممبئی میں بھی پٹرول کی قیمت 19-19پیسے کم کی گئیں اور یہ بالترتیب 78.85روپے اور 82.43روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔ چنئی میں پٹرول 20پیسے سستا ہوکر 79.87روپے فی لیٹر رہ گیا۔ ڈیزل کی قیمت کولکتہ میں 19پیسے کم ہوکر 73.60فی لیٹر رہی۔ ممبئی اور چنئی میں 20-20پیسے کی کمی کے ساتھ اس کی قیمت بالترتیب 75.16روپے اور 75.82روپے فی لیٹر رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.