the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی9مئی (ایجنسی)  تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں  جمعرات کو کٹوتی کی ہے، دہلی میں پیٹرول 25 اپریل کے بعد پہلی بار 73 روپے فی لیٹر سے کم ہوا ہے، اور ڈیزل بھی دہلی میں 10پیسے فی لیٹر سستا



ہوگیا ہے، تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی قیمت میں جمعرات کو دہلی ، کولکتہ، اور چنئی میں 16 پیسے، جبکہ ممبئی میں 15 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی ہے، وہیں ڈیزل کی قیمت دہلی میں 10 پیسے، کولکتہ میں 8 پیسے اور ممبئی اور چنئی میں سات پیسے فی لیٹر کم ہوگئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.