: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 فروری (یو این آئی) اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے اقتصادی محکمہ کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا ( آربی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)
پالیسی سود کی شرح کو برقرار رکھے گی۔
ایس بی آئی کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر بی آئی کی پالیسی سود کی شرح میں فی الحال کمی کا کوئی امکان نہیں ہے لیکن پہلی کٹوتی جون یا اگست کے جائزے میں ہو سکتی ہے۔