: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17فروری(ایجنسی) پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ11 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی دھوکہ دھڑی کرنے والے نیرو مودی کا پاسپورٹ ہندوستان کی حکومت نے بھلے ہی منسوخ کردیا ہو ، لیکن اب یہ بات سامنے آرہی ہے کہ اس ہیرا کاروباری کے پاس دوہری شہریت ہوسکتی ہے ۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انگریزی اخبار ٹربیون نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پالن پوری جین کمیونٹی میں یہ بات سب کو معلوم ہے کہ نیرو کے پاس دوہر شہریت ہے ۔ نیرو اور اس کے بھائی نشل نے بیلجیئم میں پرورش پائی ہے ۔ یہ ملک ہیرا کاروبار کا سب سے اہم ملک مانا جاتا ہے ۔ خفیہ محکمہ سے وابستہ ذرائع کے مطابق نشل نے پہلے ہی اپنا ہندوستانی پاسپورٹ سرینڈر کرکے بیلجیئم کی شہریت لے لی تھی حالانکہ نیرو نے خود کو ہندوستانی شہری اعلان کر رکھا تھا۔