the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) ہندوستانی جانچ ایجنسیاں جو نیرو مودی کی طرف سے 14000 کروڑ کے اسکام کی جانچ کررہی ہے، انکے لیے خوشخبری ہے کہ نیرومودی کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے، 19مارچ کو



ویسٹمنٹر کورٹ نے انکے خلاف وارنٹ جاری کیا تھا، حکم کے 24 گھنٹے کے اندر اسے گرفتار کرلیا گیا ہے، نیرومودی کو آج ہی کورٹ میں پیش کیا جائے گا، امید کی جارہی ہے کہ اسے جلد سے جلد ہندوستان لایا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.