the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی یکم جنوری (یو این آئی)محکمہ ای ڈی نےآج یہاں پی ایم سی بینک کے قرض دھوکہ دہی معاملے میں شیو سینا رہنما سنجے راؤت کی اہلیہ ورشا راوت کے ساتھی پروین راوت کی 72 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کی ہے
ای ڈی نے یہ کاروائ پی ایم ایل اے قانون کے تحت کی ہے
محلوظ رہے کہ راوت کی اہلیہ ورشا کو پروین راؤت کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ لین دین کے لئے ای ڈی نے سمن جاری کرکے طلب کیا گیا تھا لیکن ورشا نے وقت طلب کیا تھا
پروین راوت کو گزشتہ سال



ماہ فروری میں اکنامک آفینس ونگ (ای او ڈبلیو) نے مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ایچ اے ڈی اے) کے ذریعہ الاٹ کئے گئے ایک بازآبادکاری منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

سنجے راوت نے بی جے پی لیڈران کو اپنے کنبہ کا نام پنجاب اور مہاراشٹر کوآپریٹو (پی ایم سی) بینک ، اور ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ (ایچ ڈی آئی ایل) گھوٹالوں سے جوڑنے پر قانونی کارروائی کئے جانے کی دھمکی دی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.