the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)لائف سائنس ہب آف انڈیا،حیدرآباد نے شہرکی جینوم ویلی میں دو بڑی سرمایہ کاری کو راغب کیا ہے۔
گرانولیس انڈیا،کمپنی اپنے یونٹ کے قیام کے لئے 400کروڑ روپئے صرف کرے گی جبکہ



لورس لیب کمپنی،تیاری کے مرکز کے قیام کے لئے 300کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کرے گی۔
گرانولیس انڈیا حیدرآباد کی دواسازی کی اہم کمپنی ہے جو اپنے تیاری کے مرکز کے قیام کے لئے 400کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.