: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8فروری (ایجنسی) پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ ملک میں پٹرول و ڈیزل کی قیمت آہستہ آہستہ کم ہونی چاہئے۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر پردھان نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ اب بازار صارفین پر مرکوز ہورہا ہے۔ ساتھ ہی سائنس اور تکنالوجی کے استعمال سے تیل کی پیداوار کرنے والی کمپنیو ں کی لاگت کم ہونی چاہئے اور پٹرول ۔