: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی/22جنوری(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار تیزی سے ٹھنڈ میں بھی لوگوں کے پسینے چھوٹنے لگے ہیں- انٹرنیشنل کروڈ قیمت میں لگاتار اضافہ سے ممبئی میں پیر کو پیٹرول کی قیمت بڑھ کر80.10 فی لیٹر اور
ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 67.10 روپے فی لیٹرہو گئی. دہلی میں بھی پیر کو پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 72.23 روپے ہو گئی. پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں لگاتار بڑھنے سے دونوں کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانا مجبوری ہوگئی ہے- ذرائع کے مطابق اب حکومت ا