: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15نومبر(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے. جمعرات کو دونوں کی قیمتیں پھر کٹوتی درج کی گئی ہے، جمعرات کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت 15 پیسے اور ڈیزل 10 پیسے کم
ہوئے، پیٹرول کی قیمت 77.28 فی لیٹر ہوئی جبکہ ڈیزل 72.09 فی لیٹرہو گئی.
وہیں ممبئی میں پیٹرول کی قیمت میں 14 پیسے فی لیٹر کی کمی درج کی گئی، اسکے بعد یہاں پیٹرول کی قیمت 82.20 روپے فی لیٹر ہوگئے.