the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16نومبر(ایجنسی) مسلسل کم ہوتے تیل کی قیمتوں سے عام آدمی کو بڑی راحت مل رہی ہے، پچھلے قریب 1 مہینے سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار کٹوتی کی جارہی ہے، جمعہ کو بھی دہلی سمیت ملک کے دیگر



شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کٹوتی کی گئی، جمعہ کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت 18 پیسے فی لیٹر کم ہوکر 77.10 فی لیٹرہوگئی. اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 16پیسے فی لیٹر کی کمی ہوئی اس کے بعد دہلی میں ڈیزل کی قیمت 71.93 روپے فی لیٹرہوگئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.