the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی میں پٹرول 105 روپے ، دہلی میں 100 روپے کے قریب
نئی دہلی ،2 جولائی (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعہ کے روز دو دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ، جس کی وجہ سے پہلی بار



ممبئی میں اس کی قیمت 105 روپے ، چنئی میں 100 اور دہلی و کولکتہ میں 99 روپے فی لیٹر عبور کر گئی ہے۔
ڈیزل مسلسل تیسرے روز بھی پرانی قیمتوں میں برقرار رہا۔

ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول آج 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.