the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/13نومبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں منگل کے روز ایک بار پھر لوگوں کو راحت پہنچائی ہے، منگل کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 13 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی گئی ہے، اس سے دہلی میں پیٹرول کی قیمت 77.43 فی لیٹرہوگئی ہے. پیٹرول کے ساتھ- ساتھ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی منگل کے روز کٹوتی ہوئی، اس سے دہلی میں منگل کے روز ڈیزل 12 پیسے فی لیٹر کم ہوکر 72.19 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.