the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/29اکتوبر(ایجنسی) پیٹرول کی قیمت میں پیر کو لگاتار 12ویں دن کٹوتی جاری رہی۔ ڈیز کی قیمت بھی لگاتار پانچویں دن کم ہوا۔ تیل کی قیمت میں لگاتار کٹوتی ہونے سے پیر کو تین ہفتہ بعد پہلی بار پیٹرول کی قیمت 80 روپے فی لیٹر



سے نیچے آیا ہے۔ دہلی میں ڈیزل کی قیمت بھی 74 روپے سے نیچے آگیا ہے۔ انڈین آئیل کارپوریشن کی ویب سائٹ سے ملی معلومات کے مطابق دہلی‘ کولکتہ’ ممبئی اور چنئی میں پیٹرول پیر کو بالترتیب 79.75 روپے، 81.63 روپے، 85.24 روپے اور 82.86 روپے فی لیٹر ہو گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.