the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17اگسٹ(ایجنسی) لگاتار چھٹے دن پیٹرول کی قیمت میں کوئی بدلاؤ نہیں ہوا، حالانکہ چار دنوں تک مستحکم رہنے کے بعد ہفتہ کو ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی ہوئی ہے- اس مہینے میں اب تک  پیٹرول قریب 90 پیسے فی لیٹر



اور ڈیزل قریب 65 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے- امید کی جارہی ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ اور بھی سستا ہوگا-
انڈین آئیل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت 71.99 روپئے، 74.69روپے، 77.65 روپے اور 74.78 روپے فی لیٹر بنے رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.