: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ منگل کو لگاتار چھٹے دن جاری رہا، پیٹرول پھر نو پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے، اور ڈیز کی قیمت میں 12-13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوگیا ہے، دہلی میں چھ دنوں میں پیٹرول کی
قیمت میں 66 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ ڈیزل میں 75 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے.
انڈین آئیل کی ویب سائٹ کے مطابق، دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بڑھ کر بالترتیب 71.66 روپے، 73.76 روپے، 77.29 روپے اور 74.41 روپے فی لیٹر ہو گئے ہیں.