the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 24 ستمبر (ایجنسی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ ہونے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر مسلسل برقرار ہے۔ ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں پٹرول کی قیمت پیر کے روز 90 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن(او این جی سی) کے مطابق دہلی میں تیل کی قیمت میں11 پیسے اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیژل پانچ پیسے مہنگا ہوا ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.