the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/7اگست(ایجنسی) تیل کی قیمت میں لگاتار چھ دن سے تیزی جاری ہے، اور منگل کے روز میٹرو شہروں میں یہ اچھال جاری ہے، کولکتہ ممبئی اور چنئی میں منگل کے روز پیٹرول کی قیمت 80 کے پار پہنچ گئی لیکن دہلی میں ان



شہروں کے مقابلے میں سب سے کم ہے، دہلی میں ڈیزل کی قیمت بھی دیگر چار میٹرو شہروں کے مقابلے میں سب سے کم ہے، دہلی میں پیٹرول کی قیمت منگل کے روز 77.06 روپے ہے. کولکتہ میں پٹرول کی قیمت 80 روپے، ممبئی میں 84.50 روپے اور چنئی میں 80.05 روپے ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.