the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11مارچ(ایجنسی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہونے کا اثر مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے. گزشتہ چند دنوں سے تیزی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، پیر کو پیٹرول



کی قیمت میں 6 پیسے کی تیزی آئی، وہیں ڈیزل 10 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے، دہلی میں پیر کو پیٹرول 6 پیسے فی لیٹر بڑھ کر 72.46 روپے فی لیٹر کے سطح پر پہنچ گیا، وہیں ڈیزل کی قیمت 10 پیسے گر کر  67.44 روپے فی لیٹر ہوگیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.