the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 مارچ (ایجنسی) قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں منگل کو تیل کی قیمتوں میں پانچ پیسے تک کی کمی درج کی گئی۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت میں آج پانچ پیسے کی کمی کے ساتھ اب یہ 72.41 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل میں بھی اتنی ہی کمی کے ساتھ یہ 67.37 روپے پر پہنچ گیا۔ اس سے پہلے پیر کو دہلی میں پٹرول کی قیمت 72.46 تھی جبکہ ڈیزل 67.44 روپے میں بیچی جا رہی تھی۔



start;">منگل کو ممبئی میں بھی پانچ پیسے کی کمی کے ساتھ پٹرول کی قیمت 78.04 روپے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت سات پیسے کی کمی کے ساتھ 70.58 روپے پر پہنچ گئی۔ بھارتی تیل نگم کی ویب سائٹ کے مطابق کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 74.49 روپے. اور 69.16 روپے ہو گئی ہے جبکہ چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 75.20 اور 71.20 روپے فی لیٹر ہے۔نوئیڈا میں پٹرول کی قیمت 72.42 فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 66.45 روپے ہے۔ گروگرام (ہریانہ )میں پٹرول کی قیمت 66.35 فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 66.35 روپے فی لیٹر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.