the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) ملک کی دارالحکومت دہلی سمیت ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں جمعرات کو اٹھویں دن پیٹرول کی قیمت میں گراوٹ جاری رہی، ایک دن کے استحکام کے بعد ڈیزل کی قیمت میں بھی چاروں شہروں میں کمی



درج کی گئی، دہلی میں پیٹرول ایک دن پہلے کے مقابلے میں 15 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت پانچ پیسے فی لیٹر کم ہوا، جمعرات کو دہلی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 81.10 فی لیٹر اور 74.80 روپے فی لیٹر تھی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.