the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن اضافہ ہوا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں مسلسل 21 ویں روز بھی استحکام رہا ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 19 پیسے اضافے کے ساتھ 81.19 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ یہ 24 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ کولکتہ اور ممبئی میں بھی اس کی قیمت 19 – 19 پیسے اضافے سے بالترتیب 82.72 روپے اور 87.87 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ چنئی میں پٹرول 17 پیسے 84.26 روپے فی لیٹر پر



فروخت ہوا۔
دہلی میں ڈیزل کی قیمت 73.56 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ کولکتہ میں اس کی قیمت 77.06 روپے ، چنئی میں 78.86 روپے اور ممبئی میں 80.11 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر رہی۔
ملک کے چار بڑے میٹرو شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) درج ذیل تھی۔
میٹرو ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل
دہلی ------------ 81.19 (+19 پیسہ) ------- 73.56 (مستحکم)
کولکتہ --------- 82.72 (+19 پیسے) ------- 77.06 (مستحکم)
ممبئی ------------- 87.87 (+19 پیسہ) ------- 80.11 (مستحکم)
چنئی ------------ 84.26 (+17 پیسہ) ------- 78.86 (مستحکم)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.