the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم 18 جون سے انگلینڈ کے ساؤتیمپٹن میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کا فائنل جیتے گی؟

ہندوستان
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 6 مئی (یواین آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن اضافہ کیا گیا۔
دو ماہ سے زیادہ کے وقفے کے بعد 04 مئی سے ان کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے ۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 25 پیسے مہنگا ہوکر 90.99 روپے فی لیٹرپر پہنچ گیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.