the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 ستمبر(ایجنسی) ملک میں پٹرول کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے دن بھی اضافہ دیکھنے میں آیا لیکن ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے ملی اطلاع کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں آج پٹرول 11 پیسے کے اضافے کے ساتھ 44ء82 روپے



فی لیٹر پر پہنچ گیا ۔ ڈیزل 87ء73 روپے فی لیٹر بغیر کسی اضافے کے فروخت ہوا۔یہاں ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے دن کسی طرح کا کوئی اضافہ دیکھنے کو نہیں ملا۔ معاشی راجدھانی ممبئی میں پٹرول کی قیمت میں 11 پیسے کے اضافے کے ساتھ تقریبا 90 روپے کے قریب پہنچ گیا۔ وہاں ایک لیٹر پٹرول 80ء89 روپے رہا۔ ڈیزل 42ء78 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت ہوا۔ چنئی اور کولکتہ میں بھی پٹرول کے دام 11۔11 پیسے فی لیٹر کے اضافے کے ساتھ بالترتیب 69ء85 اور 27ء84 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔ ان دونوں میٹرو سٹی میں بھی ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.