the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،7فروری (یواین آئی)پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اتوار کومسلسل دوسرے دن گراوٹ درج کی گئی اور قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول تین ماہ اور ڈیزل دوماہ کی نچلی سطح پر آگیا۔

ملک کی سب سے بڑی تیل



مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ،دہلی میں پٹرول جمعہ کو 21پیسے سستاہوکر 72اعشاریہ 68روپے فی لیٹر پر آگیا جو 7نومبر 2019کےبعد سے نچلی سطح ہے ۔
یہاں ڈیزل کی قیمت بھی 24پیسے کم ہوکر 65اعشاریہ 68روپے فی لیٹر رہ گئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.