: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 21 مئی (یو این آئی) پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں دو دن بعد جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ، جس سے ممبئی میں پٹرول 100 روپے فی لیٹرپہنچ گیا ، جبکہ دہلی اور کولکتہ میں 93 روپے فی لیٹرسے تجاوز کرگیا۔
معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی
ویب سائٹ کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول کی قیمت 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 30 پیسے اضافےکے ساتھ ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 19 پیسے مہنگا ہوکر 93.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 29 پیسے اضافے کے ساتھ 83.80 روپے فی لیٹر ہوگیا۔