the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/4ڈسمبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں منگل کولگاتار 13 ویں دن گراوٹ درج کی گئی مگر آگے اب زیادہ گراوٹ کی امید کم ہے کیونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں کچے تیل میں لگاتار دوسرے دن تیزی جاری رہی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت پچھلے ہفتہ کے نچلے سطح سے تقریبا چار ڈالر



فی بیرل بڑھ گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے منگل کو دہلی ممبئی اور کولکتہ میں پیٹرول کی قیمت 21 پیسے جبکہ چنئی میں 22 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی کی گئی۔ انڈین آئیل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی کولکتہ ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت  71.72 روپے، 73.75 روپے، 77.29 روپے اور 74.41 روپے فی لیٹر میں درج کیے گئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.