: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 اپریل (یواین آئی) منگل کے روز مسلسل پانچویں دن پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 90.40 روپے اور
ڈیزل 80.73 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پندرہ دن تک مستحکم رہنے کے بعد گذشتہ جمعرات کو ان میں کمی کی تھی ۔
ممبئی ، چنئی اور کولکاتہ میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہی۔