the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی 24 مئی (یو این آئی ) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پیر کوتاریخی بلندترین سطح پر مستحکم رہیں۔

گزشتہ 4 مئی سے اب تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 دن اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ان کی قیمتوں میں نو دن سے کوئی



تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اس دوران دہلی میں پٹرول 2.81 روپے اور ڈیزل میں 3.34 روپے مہنگا ہوگیا ہے
معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 93.21 روپے اور ڈیزل 84.07 روپے فی لیٹر رہا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.